ابنا: قزاقستان کے مغربی شہر میں تیل کی صنعت سے وابستہ کارکنون اور حکومتی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں دس کارکن ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ تصادم اس وقت ہوا جب فورسز نے ہڑتالی کارکنوں کو شہر کے مرکزی سکوائر سے ہٹانے کی کوشش کی اس سکوائر پر کارکن پچھلے چھ ماہ سے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔.............
/169